Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessمرغی کا گوشت مزید سستا فی کلو قیمت 400روپے سے کم ہو...

مرغی کا گوشت مزید سستا فی کلو قیمت 400روپے سے کم ہو گئی



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چکن کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ،برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 46 روپے  کمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی گوشت کی قیمت میں 46روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے، جس سے مرغی کا 400روپے سے کم ہو گیا،مرغی کا گوشت 46 روپے سستا ہونے سے 392 روپے کلو ہو گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں