Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessمرغی کی قیمت میں مزید کمی

مرغی کی قیمت میں مزید کمی



(ویب ڈیسک ) لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرغی کےگوشت کی قیمت میں 39 روپے کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد گوشت 416 روپےکلو فروخت ہونے لگا ہے۔

گزشتہ روز مرغی کا گوشت 455 روپےکلو فروخت ہورہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:ایک بار پھر تیل سستا ہونے کا امکان،کتنی قیمت گرے گی؟

خیال رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ کمیٹی کی جانب سےگوشت کی سرکاری قیمت میں22روپےکمی ہوئی تھی،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 302 روپے مقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ 314روپے فی کلو جاری کردیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں