Monday, January 6, 2025
ہومBusinessملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی


علامتی فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ 

مرکزی بینک کے مطابق 24 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 31 کروڑ 54 لاکھ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی غیرملکی قرض ادائیگی کے باعث ہوئی۔

24 مئی کو اسٹیٹ بینک کے پاس 9 ارب 9 کروڑ 37 لاکھ ڈالر تھے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 22 کروڑ 17 لاکھ ڈالر تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں