Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessملک میں ایک تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں ایک تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوگیا



ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق 1000 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے ہے۔

عالمی مارکیٹ میں 37 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2430 ڈالر کا ہوگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں