Friday, January 3, 2025
ہومBusinessوفاقی کابینہ کی منظوری کیلئے بجٹ دستاویزات پارلیمنٹ پہنچا دی گئیں

وفاقی کابینہ کی منظوری کیلئے بجٹ دستاویزات پارلیمنٹ پہنچا دی گئیں


—فائل فوٹو

وفاقی کابینہ کی منظوری کے لیے آئندہ مالی سال 25-2024ء کے بجٹ کی دستاویزات پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دی گئیں۔

پولیس کی سیکیورٹی میں بجٹ دستاویزات پارلیمنٹ ہاؤس پہنچائی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ وزارتِ خزانہ کی جانب سے بجٹ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

آئندہ مالی سال 25-2024ء کا وفاقی بجٹ آج شام قومی اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے۔

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کریں گے۔

آج شام ہی وفاقی کابینہ بجٹ کی حتمی منظوری دے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں