Thursday, January 2, 2025
ہومBusinessپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغازڈالر کی قدر میں معمولی...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغازڈالر کی قدر میں معمولی کمی



(24نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کمی ہو گئی۔
 ایک پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 278.61 روپے سے کم ہوکر 278.60 روپے کا ہوگیا۔

 دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔100 انڈیکس میں 287 پوائنٹس اضافہ  ہوا ،انڈیکس 0.36 فیصد اضافے سے 80 ہزار 279 کی سطح پر پہنچ گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں