Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessپاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین سرمایہ کاری کے کئی مواقع...

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین سرمایہ کاری کے کئی مواقع موجود ہیں گوہر اعجاز



(وقاص عظیم) نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے وزیر تجارت ثانی بن احمد الزویدی سے ملاقات کی۔

اس دوران دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 28 فیصد کمی، رپورٹ جاری

ملاقات میں امارات کے سرمایہ کاروں کو آسانیاں فراہم کرنے پر غور کیا گیا، اس حوالے سے نگران وزیر تجارت نے کہا کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے آسان طریقہ کار طے کیا جاسکتا ہے، تجارتی سہولیات دینے سے امارات کے سرمایہ کار پاکستان آسکتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور یو اے ای کے مابین سرمایہ کاری کے کئی مواقع موجود ہیں اور حکومت غیرملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں