Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessڈالر مزید مہنگا قیمت کہاں تک پہنچ گئی ؟ جانیے

ڈالر مزید مہنگا قیمت کہاں تک پہنچ گئی ؟ جانیے



(اشرف خان) سعودی عرب سے تجارتی معاہدے بھی ڈالر کی پرواز کو نہ روک سکے ، انٹربینک میں ڈالر مزید 11 پیسے مہنگا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278.29 روپے سے بڑھ کر 278.40روپے  پر  کا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر11  پیسے سستا ہوکر 279.57 روپے کا ہوگیا ،یورو 72 پیسے سستا ہوکر 295.15 روپے کا ہوگیا  ،برطانوی پاونڈ 1.47 روپے سستا ہوکر 345.77 روپے تک گرگیا  ،امارتی درہم 20 پیسے سستاہوکر 75.84 روپے کا ہوگیا   ،سعودی ریال 10 پیسے کمی کے بعد 73.87 روپے کا ہوگیا،  ماہرین کاکہنا ہےکہ ڈالر کی طلب بڑھنے کی وجہ سے روپے پر بوجھ بڑھ رہا ہے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں