Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessڈالر کا روپے پر پلٹ کر وار دیگر کرنسیوں کا بھی بڑا جھٹکا

ڈالر کا روپے پر پلٹ کر وار دیگر کرنسیوں کا بھی بڑا جھٹکا



(اشرف خان) انٹر بینک میں 2دن سستا ہونے کے بعد ڈالرپھر سے مہنگا ہو گیاجبکہ اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں کی قدر میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا  ہونے کے بعد 277.84 روپے سے بڑھ کر 277.92 روپے پر بند ہوا،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر6 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 98  پیسے پرآگیا   ، یورو 81 پیسے  اضافے سے 299روپے 94 پیسے کا ہوگیا  ،برطانوی پاونڈ 47 پیسے  مہنگا  ہوکر 350.32 روپے ،امارتی درہم 4 پیسے کمی سے 76.03 روپے ،سعودی ریال 26 پیسے کمی سے 73.98 روپے  کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا مقدمہ علیحدہ سے درج کرنے کا فیصلہ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں