Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessڈالر کے سامنے روپیہ بے بس یورو پاؤنڈ سمیت دیگر کرنسیاں بھی...

ڈالر کے سامنے روپیہ بے بس یورو پاؤنڈ سمیت دیگر کرنسیاں بھی مہنگی



(اشرف خان)ڈالر نے روپے کا کچومر  نکال دیا، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں مہنگا ہو گیا ۔

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277.67 روپے سے بڑھ کر 277.85 روپے پر بند ہوا،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 82 پیسےپرپہنچ گیا۔
 دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو اوپن مارکیٹ میں یورو   21 پیسے مہنگا ہوکر 293.18روپے ،برطانوی پاؤنڈ 44 پیسے اضافے سے 352.56 روپے ،یو اے ای درہم ایک پیسے بڑھ کر 75.97 روپے،سعودی ریال ایک پیسے کمی سے 74.17 روپے کا ہوگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں