کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 3پیسے بڑھ کر 278.70روپے ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔