Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessکوئٹہ: پابندی کے باوجود پلاسٹک بیگز کی خرید و فروخت جاری

کوئٹہ: پابندی کے باوجود پلاسٹک بیگز کی خرید و فروخت جاری


—فائل فوٹو

کوئٹہ میں پابندی کے باوجود پلاسٹک بیگز کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔

شہر میں اشیائے خورد و نوش اور دودھ، دہی کے لیے پلاسٹک بیگز کا استعمال جاری ہے۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سعد بن اسد کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بیگز کی خرید و فرخت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پلاسٹ بیگز فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

سعد بن اسد کا کہنا ہے کہ شہری اشیاء لانے کے لیے بائیو ڈی گریڈیبل شاپر استعمال کریں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں