Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessیوٹیلٹی سٹورز پر پہلے ہی بازار سے مہنگی فروخت ہونیوالی چینی کی...

یوٹیلٹی سٹورز پر پہلے ہی بازار سے مہنگی فروخت ہونیوالی چینی کی قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوٹیلٹی سٹورز پر پہلے ہی بازار سے مہنگی فروخت ہونیوالی چینی کی قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک سے پہلے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی تھی جو 142 روپے کلو   کے حساب سے خریدی گئی اور اخراجات ملا کر تقریبا 155 روپے کلو تک پڑے گی۔

یوٹیلٹی سٹورز پر چینی پہلے ہی بازار سے مہنگی 155 روپے کلو مل رہی ہے جبکہ بازار میں 145 روپے سے 150 روپے کلو تک دستیاب ہے۔ اب یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں