Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessآج سونے کی قیمت کیا رہی ؟ جانئے

آج سونے کی قیمت کیا رہی ؟ جانئے



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز لینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے پربرقرار ہے۔

 ایسوسی ایشن نے بتایا کہ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 26 روپے برقرار رہی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 2683 ڈالرپر برقرار ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں