Monday, December 23, 2024
ہومBusinessاسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ڈالر کا ریٹ بھی کم

اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ڈالر کا ریٹ بھی کم



(24نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا  جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔

 اسٹاک ایکسچینج کے 100  انڈیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 75 ہزار 540 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،اس کے علاوہ ڈالر کی قیمت بھی گر گئی ہے ، انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 10 پیسے ہو گئی ہے۔

گزشتہ ہفتے کے آخری دن کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 21 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں:  لمبی چھٹیاں،بچوں کی موجیں لگ گئیں،تعلیمی ادارے بند،تعطیلات کا اعلان ہو گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں