Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessاسٹاک ایکسچینج میں تیزی انڈیکس ساڑھے81 ہزار کی سطح عبور کر گیا

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی انڈیکس ساڑھے81 ہزار کی سطح عبور کر گیا



(24نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

محرم الحرام کی دو روز کی تعطیلات کے بعد آج بدھ کے روز بھی 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور انڈیکس 371 پوائنٹس اضافے سے 81527 پر ہے جو اس کی نئی بلند ترین سطح ہے،کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ساڑھے 81 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 371 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 527 پر آ گیا۔
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں