Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessاسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، سینسیکس 900 سے زیادہ گر...

اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، سینسیکس 900 سے زیادہ گر کر 73,300 پرپہنچا


واضح طور پر ایران اسرائیل کشیدگی کے اثرات عالمی منڈیوں پر دیکھے جا رہے ہیں اورہندوستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی اس کے منفی اثرات حاوی ہو رہے ہیں۔ بی ایس ای سینسیکس 929.74 پوائنٹس یا 1.25 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 73,315 کی سطح پر کھلا جبکہ این ایس ای کا نفٹی 180.35 پوائنٹس یا 0.80 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 22,339 پر کھلا۔ بینک نفٹی میں نمایاں کمی کے بعد ٹریڈنگ شروع ہوئی ہے، جس میں اس کے تمام 12 بینک حصص گراوٹ کے ساتھ ٹریڈ کرتے ہوئے دیکھے جا رہے ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں