Monday, December 23, 2024
ہومBusinessاسٹیٹ بنک نے پلاسٹک نوٹوں کے اجراء سےمتعلق خبروں کی تردید کردی

اسٹیٹ بنک نے پلاسٹک نوٹوں کے اجراء سےمتعلق خبروں کی تردید کردی



(سعید احمد) اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے پلاسٹک سے بنے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے زیرگردش خبروں کی تردید کی ہے۔

اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری کرہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پلاسٹک کے کرنسی نوٹوں کے اجراء بارے میں مختلف رپورٹس زیرِ گردش ہیں لیکن کرنسی نوٹوں کو کاغذ سے پلاسٹک میں تبدیل کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں۔

یہ بھی پڑھیے: خوشخبری،گاڑیوں کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کرنسی نوٹوں کیلئے کپاس پر مبنی کاغذ کا استعمال کیا جاتا ہے اور یہ کاغذ سیکیورٹی پیپرز لمیٹڈ کیجانب سے تیار کیا جاتا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں