Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessانتخابات کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں تیزی 

انتخابات کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں تیزی 



انتخابات کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں تیزی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں انتخابات کے بعد اب ایک مخلوط حکومت بننے جارہی ہے اور کاروباری معاملات میں بھی اس کے مثبت اثرات دیکھنے کو مل رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج 925 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی جس کے بعد انڈیکس 1.51 فیصد اضافے کے بعد 62 ہزار 152 پوائنٹس پر پہنچ گیا ، آج صبح جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 61 ہزار 226 پوائنٹس پر تھی ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں