کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر گر گئی۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت 13 پیسے کم ہو کر 279 روپے 20 پیسے ہو گئی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر 279 روپے 33 پیسے پر بند ہوا تھا۔