Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessانٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کو بڑا جھٹکا لگ...

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کو بڑا جھٹکا لگ گیا



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے مثبت اثرات نظر آنے لگے، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا۔انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 35 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں