کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 6پیسے مہنگا ہو گیا،جس سے بڑھ کر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 278روپے 50پیسے ہو گیا۔