Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی 



 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 279.10 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر279.20 روپے پر بند ہوا تھا ۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں