Monday, December 23, 2024
ہومBusinessانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 24 پیسے سستا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 24 پیسے سستا ہو گیا 



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 277 روپے 80 پیسے کا ہو گیاہے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں