(اشرف خان)روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر 19 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 278.79 روپے سے کم ہوکر 278.60 روپے پرآگیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 28 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 80 پیسے کا ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: تنخواہوں اور پنشن میں کٹوتی، حکومت نے اعلان کردیا