Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessانٹر بینک میں ڈالر  مزید سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر  مزید سستا ہو گیا



(24نیوز)روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ،انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا،کاروبار کے اختتام پر گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا تھا۔

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز میں کاروبار کا ملا جلا رجحان نظر آیا جو بعد میں مثبت میں تبدیل ہو گیا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 642 پوائنٹس کے اضافے سے 71 ہزار 299 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 70 ہزار 657 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں: اہم شخصیت نےاستعفیٰ دیدیا
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں