Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessانٹر بینک: ڈالر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا


—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 14 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 84 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچا

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس آج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 279 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 353 پر آ گیا۔

آج صبح کاروبار کے دوران انڈیکس نئی تاریخ کی بلند ترین سطح 82 ہزار 463 پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 82 ہزار 74 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں