Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessانڈوں کی قمت میں مسلسل اضافہ فی درجن کتنے مہنگے ہو گئے...

انڈوں کی قمت میں مسلسل اضافہ فی درجن کتنے مہنگے ہو گئے ؟



(ویب ڈیسک)فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 300 روپے سے تجاوز کر گئی، جبکہ مرغی کے گوشت کی گزشتہ روز کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 577 روپے فی کلو پر برقرار ہے، واضح رہے کہ چار روز میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 18 روپے کی کمی ہوچکی ہے،زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 384 روپے کلو جب کہ زندہ مرغی کا پرچون ریٹ 398 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس سے فی درجن قیمت 301 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیلابی ریلے میں پھنسے خاندان کو بچانے والے ایکسکیویٹر ڈرائیور کیلئے انعامی رقم کا اعلان

مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت  650 سے 750 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے جبکہ گزشتہ روز اسلام آباد میں فارمی انڈے 340 روپے درجن فروخت ہو رہے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں