Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر...

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع


(وقاص عظیم) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر سے توسیع کر دی گئی۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کی گئی، ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج تاریخ میں توسیع کا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: انٹر بینک میں ڈالر معمولی مہنگا، اوپن مارکیٹ میں روپے نے درگت بنا ڈالی 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں