Sunday, January 5, 2025
ہومBusinessاوورسیز پاکستانیوں نے ڈالر بھیجنے کا ریکارڈ قائم کردیا

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالر بھیجنے کا ریکارڈ قائم کردیا


(اشرف خان)ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر ،مئی 2024 میں ترسیلات زر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں ترسیلات زر  3 ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوئیں ،مئی 23 کے مقابلے مئی 24 میں ترسیلات زر میں 54 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا،مرکزی بینک کا مزید کہناتھا کہ اپریل 24 کے مقابلے مئی 24 میں ترسیلات زر میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا،رواں مالی سال 11 ماہ میں ترسیلات زر 8 فیصد اضافے سے 27 ارب ڈالر رہی۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ عید الاضحٰی پر ڈالر کے انفلوز میں نمایاں بہتری ہوئی ،مئی 24 میں 3.20 ارب ڈالر ترسیلات زر آنے سے روپے کی قدر میں استحکام آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت کا پی ٹی آئی دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں