Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessاوپن مارکیٹ میں دکاندار من مانی قیمتوں میں سبزیاں فروخت کرنے لگیں

اوپن مارکیٹ میں دکاندار من مانی قیمتوں میں سبزیاں فروخت کرنے لگیں



(فریحہ بتول) شہری مہنگی سبزیاں خریدنے پر مجبور ،لاہور کی مارکیٹ میں سبزیاں سرکاری قیمتوں کے بجائے دکانداروں کی من مانی قیمتوں میں فروخت ہونے لگیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق  پیاز کی سرکاری قیمت 220 ،اوپن مارکیٹ میں 300 روپے میں فروخت،ٹماٹر کی سرکاری قیمت 115 ،اوپن مارکیٹ میں 270 روپے میں فروخت،لہسن کی سرکاری قیمت 550 ،اوپن مارکیٹ میں 650 روپے میں فروخت اور ادرک کی سرکاری قیمت 486 ،اوپن مارکیٹ میں 550 روپے میں فروخت ہور ہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میتھی کی سرکاری قیمت 125 ،اوپن مارکیٹ میں 180 روپے،بینگن کی سرکاری قیمت 105 ہے جبکہ مارکیٹ میں 170 روپے میں،شملہ مرچ کی سرکاری قیمت 215 ،مارکیٹ میں 280 روپے میں فروخت جبکہ  اروی کی سرکاری قیمت 160 ،اوپن مارکیٹ میں 200 روپے میں فروخت جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:معروف پاکستانی کامیڈین شفاعت علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں