Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessاوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کر دی

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کر دی



(24 نیوز)اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق پچھلے چند دنوں سے میڈیا پر  گیس کی قیمتوں میں متوقع اضافے کی خبریں چل رہی  تھیں ، جس پر اب اوگرا نے ایسی تمام خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے ، ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ابھی تک کوئی سفارشات حکومت کو نہیں بھجوائیں، گیس کمپنیوں کیلئے گیس کی قیمتوں پر نظر ثانی کی سفارشات ابھی تک نہیں بھجوائیں۔

یہ بھی پڑھیں ؛ خشک خوبانی کھانے میں کیوں ضروری ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں