Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessاوگرا کا ماہ ستمبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں کا اعلان

اوگرا کا ماہ ستمبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں کا اعلان



آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ ستمبر کےلیے ایل این جی کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ 

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ستمبر کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی ہوئی ہے۔ 

سوئی ناردرن، سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی ہوئی ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 13.85 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.42 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں