ہوم Business اکتوبر میں 35 کروڑ ڈالرز کا بڑا سر پلس حاصل ہوا: اسٹیٹ...

اکتوبر میں 35 کروڑ ڈالرز کا بڑا سر پلس حاصل ہوا: اسٹیٹ بینک

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ اکتوبر میں 35 کروڑ ڈالرز کا بڑا سر پلس حاصل ہوا ہے۔

جاری کیے گئے اعلامیے میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ اکتوبر میں ترسیلاتِ زر ماہانہ لحاظ سے 7 فیصد اور سالانہ حساب سے 24 فیصد بڑھی ہیں۔

انڈیکس میں اضافے کی وجہ میوچول فنڈز خریداری ہے: تجزیہ نگار

دوسری جانب معاشی تجزیہ نگار محمد سہیل کا کہنا ہے کہ یکم ستمبر 2024ء سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 20 فیصد اضافے کی بڑی وجہ میوچول فنڈز کی خریداری ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقامی فنڈز نے ڈھائی ماہ میں 40 ارب روپے مالیت کے شیئرز خریدے ہیں۔

محمد سہیل نے کہا ہے کہ فکسڈ انکم سرمایہ کاری سے یہ محض قلیل منتقلی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version