Friday, December 27, 2024
ہومBusinessایف بی آر کو 96 ارب روپے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا 

ایف بی آر کو 96 ارب روپے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا 



(وقاص عظیم)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو 96 ارب روپے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا  ہے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ ایف بی آر جولائی سے ستمبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہے،جولائی سے ستمبر تک 2556 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا، جولائی سے ستمبر تک 2652 ارب روپے کا ٹیکس ہدف مقرر تھا ۔

ذرائع کامزید کہنا  ہے کہ ستمبر میں ایف بی آر نے ٹیکس ہدف پورا کرلیا ،ستمبر میں 1100 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا،ستمبر میں مقررہ ہدف سے 2 ارب روپے اضافی ٹیکس جمع کیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں