Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessایلون مسک کا اعلان، دنیا کی طاقتور ترین اے آئی آ رہی...

ایلون مسک کا اعلان، دنیا کی طاقتور ترین اے آئی آ رہی ہے، ٹریننگ شروع ہو گئی


اس شہر میں ایک نظام نصب کیا گیا ہے، جس میں 1,00,000 Nvidia H100 AI چپس استعمال کئے گئے ہیں۔ ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کے  ذریعہ یہ اطلاع دی۔ انہوں نے اس کے لیے ایکس اے آئی ٹیم، ایکس ٹیم اور @نیویدا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ یہ دنیا کا سب سے طاقتور اے آئی ٹریننگ کلسٹر ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں