Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessایل پی جی مافیا کے وارجاری سرکاری قیمت میں بلا جواز اضافہ

ایل پی جی مافیا کے وارجاری سرکاری قیمت میں بلا جواز اضافہ



(فاران خان)ایل پی جی مافیا کا عوام کی جیبوں پر وار جاری ،رمضان المبارک میں  سرکاری نرخوں  کی قیمت مقرر کرنے کے باوجود اپنی من مانی قیمتوں میں فروخت کرنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق ایل پی جی مافیا نے سرکاری قیمت کو نظرانداز کرتے ہوئے 50 روپے مہنگی فروخت کر رہے ہیں،ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 روپے مقرر ہے جبکہ مارکیٹوں میں ایل پی جی  سرکاری قیمت کے  بجائے 290 سے 300 روپے تک فروخت کی جارہی ہے۔

دکاندار کا کہنا ہے  کہ  رمضان میں صرف دس روپے بڑھائیں ہیں،ہمیں مہنگی ملے گی تو ہم بھی مہنگی ہی فروخت کریں گے،ایک کلو پر 10 روپے بچت ہوتی ہے،ڈھائی سو روپے ہمیں ملے تو ہم بھی سرکاری ریٹ پر فروخت کریں۔

یہ بھی پڑھیں:رمضان المبارک میں مہنگائی کا جن بے قابو، ناجائز منافع خورسرگرم

 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں