Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessایل پی جی مزید سستی 

ایل پی جی مزید سستی 



(شہزاد ابدالی)مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے  اچھی خبر آئی ہے ، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے  ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 4 روپے کمی کی گئی ہے ،ماہ جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت فی کلو 234 روپے 61 پیسے  ہو گئی ہے، گھریلو سلنڈر 47 روپے 20 روپے سستا ہوکر 1877 روپے کا کردیا ،کمرشل سلنڈر178 روپے سستا ہوکر 10 ہزار440 روپے کا ہوگیا۔
تاہم مارکیٹ میں ایل پی جی 234 روپے کی بجائے 210 روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں