اسلامی بینکاری پر مذہبی اسکالرز کی رائے لی جائے: سینیٹر سلیم مانڈوی والا
سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں کہا کہ اسلامی بینکاری سے متعلق پاکستان میں کافی کنفیوژن ہے، اسلامی بینکاری سےمتعلق اسلامی اسکالرز کی رائے لی جائے۔