Tuesday, December 31, 2024
ہومBusinessایک روزہ کمی کے بعد ڈالر پھر سے مہنگا

ایک روزہ کمی کے بعد ڈالر پھر سے مہنگا



(اشرف خان )ایک روزہ کمی کے بعد ڈالر کی قدر میں پھر سے اضافہ ، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی آگئی ۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر کی طلب کے باعث روپے کی قدر میں کمی ہوئی  ہے ،انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈال 277.73 روپے سے بڑھ کر 277.84 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ کی بات کریں تو امریکی ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 79 پیسے کا ہوگیا ،یورو 5 پیسے کمی سے 300.20 روپے پر آگیا ،برطانوی پاؤنڈ 52 پیسے  سستاہوکر 360.67 روپے ،یو اے ای درہم 8 پیسے اضافے سے 75.97 روپے ،سعودی ریال 9 پیسے اضافے سے 74.16 روپے پر آگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں