Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessبجلی صارفین پر 46 ارب 99 کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنے...

بجلی صارفین پر 46 ارب 99 کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی درخواست


فائل فوٹو

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پر 46 ارب 99 کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔

 نیپرا کے مطابق درخواست گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کی مد میں کی گئی ہے، درخواست پر 26 اگست کو سماعت کی جائے گی۔

کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 22 ارب 86 کروڑ روپے اور آپریشنز اینڈ میٹیننس کی مد میں 4 ارب روپے مانگے گئے ہیں۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ یوز آف سسٹم چارجز اینڈ مارکیٹنگ فیس کی مد میں 7 ارب 51 کروڑ مانگے گئے ہیں۔ 

اس کے علاوہ ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن لاسز کی مد میں 10 ارب 80 کروڑ مانگے گئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں