Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessبجلی کی قیمت میں اضافےکےبعد سولر پینلز بھی مہنگے ہوگئے

بجلی کی قیمت میں اضافےکےبعد سولر پینلز بھی مہنگے ہوگئے



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں بجلی مہنگی ہونے کےبعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ 

24 نیوز کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بھی 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے،اس حوالےسے  تاجران کا کہنا ہے کہ بجلی کےریٹ بڑھنے سے سولر اور الیکٹرانکسں کے دیگر سامان کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔دوسری جانب شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی سے چلنے والی اشیاء کی قیمتوں میں کمی لائی جائے تاکہ انکی مشکلات کم ہو سکیں۔یاد رہے ملک میں گرمیاں شروع ہونے کے قریب ہیں ایسے میں سولر پینلز کی مانگ بڑھ رہی ہے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں