Monday, December 23, 2024
ہومBusinessبرائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں استحکام

برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں استحکام



(سعید احمد) مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں اتاڑ چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ برائلر مرغی کی قیمت گزشتہ روز کی قیمت پر ہی برقرار ہے۔

مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کاسرکاری ریٹ 426 روپے فی کلو برقرار ہے،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 283 جبکہ پرچون ریٹ 294روپے کلو مقرر کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:قائم مقام گورنر نے دستخط کر دیئے، پنجاب اسمبلی سے منظور ہتک عزت بل قانون بن گیا
دوسری جانب  فارمی انڈوں کی 237روپے فی درجن قیمت مقررجبکہ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 6990روپے جاری کردیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں