Monday, December 23, 2024
ہومBusinessبرائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ 

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ 



(سعید احمد ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔   

  مرغی کا گوشت 7روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  477روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 317روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 329روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ 

مزید پڑھیں: پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس،   آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

  فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں 2 روپے فی درجن اضافے سے قیمت 256روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 7440روپے میں فروخت  ہوگی.

 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں