Friday, January 3, 2025
ہومBusinessبرائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونا...

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونا شروع



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) برائلر مرغی کی قیمت میں ایک بار پھر سے اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے، لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 32روپے اضافے سے455روپے پر پہنچ گئی ہے۔ 

 تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کی قیمت22روپے اضافے سے314روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے260روپے ہو گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز برائلر مرغی کاگوشت فی کلو420 روپے  تک تھا جبکہ اس  سے ایک روز قبل یہی قیمت 400 روپے تھی ، اس طرح صرف 2 دنوں میں برائلرمرغی کاگوشت 50 روپے تک مہنگا ہو گیا ہے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں