Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessبیرونی قرض کی ادائیگی سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 23کروڑ 90لاکھ ڈالر...

بیرونی قرض کی ادائیگی سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 23کروڑ 90لاکھ ڈالر کمی 



 (اشرف خان)بیرونی قرض کی ادائیگی پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں کمی ہو گئی۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ بیرونی قرض کی ادائیگی پر سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ،سٹیٹ بینک کے ذخائر9.13ارب ڈالر سے گھٹ کر 8.89 ارب ڈالر رہ گئے ۔

مرکزی بینک کا مزید کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.20 کروڑ ڈالر اضافے سے5.31 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ،ملکی مجموعی ذخائر  20.7کروڑ ڈالر کمی سے 14.20ارب ڈالر رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر؛ سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں