Monday, December 23, 2024
ہومBusinessبینکوں میں لین دین کرنے والوں کیلئے اہم خبر

بینکوں میں لین دین کرنے والوں کیلئے اہم خبر



(اشرف خان)یکم جولائی 2024 پیرکو بینکس ہالیڈے کی بنا پر عام لین دین کیلئے بند رہیں گے ۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ  تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے،مائیکرو فنانس بینک یکم جولائی کو عام لین دین کیلئے بند رہیں گے، بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں،مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر حاضر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں