Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessبینک آف انگلینڈ کا مسلسل چوتھی بار شرح سود برقرار رکھنے کا...

بینک آف انگلینڈ کا مسلسل چوتھی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ



بینک آف انگلینڈ نے مسلسل چوتھی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 5.25 شرح سود پہلے ہی 16 برس کی بلند ترین ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شرح سودنہ بڑھنے پر مارگیج ادا کرنے والوں نے سکھ کا سانس لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق معاشی ماہرین نے رواں برس شرح سود میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ مہنگائی پر قابو پانے کیلئے شرح سود بڑھا رہا تھا۔ 

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اکتوبر 2022 میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اب 4 فیصد پر آگئی ہے۔ بینک آف انگلینڈ مہنگائی کی شرح 2 فیصد پر لاناچاہتا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں