Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessبینک 2 روز بند رہیں گے

بینک 2 روز بند رہیں گے



 کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ16اور17جولائی 2024ء (منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9اور 10 محرم الحرام 1446ھ) کے موقع پر تمام بینک عام تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں