Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessتمام بینک و مالیاتی ادارے یکم جنوری کو عوامی لین دین کیلئے...

تمام بینک و مالیاتی ادارے یکم جنوری کو عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک


اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2025 بروز بدھ کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگی۔ 

اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور  مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں